خدا باپ کی طرف سے اپنے بیٹے کو بہترین اجر عطا فرمائےامام حسین علیہ السلام کی گواہی اور تائید کے مطابق جناب علی اکبر تمام ظاہری اور باطنی صفات میں رسول اللہ کی شبیہ تھے۔ اسی بنا پر آپ شبیہ پیغمبر کے نام سے بھی مشہور تھے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسین علیہ السلام کی گواہی اور تائید کے مطابق جناب علی اکبر تمام ظاہری اور باطنی صفات میں رسول اللہ کی شبیہ تھے۔ اسی بنا پر آپ شبیہ پیغمبر کے نام سے بھی مشہور تھے۔
اصفہانی اور ابی مخنف نے حضرت علی اکبر کو کربلا میں بنی ہاشم کا پہلا شہید لکھا ہے۔ نیز شہداء کے معروف زیارت نامے میں بھی یہی آیا ہے: السَّلامُ علیکَ یا اوّل قتیل مِن نَسل خَیْر سلیل
ما را در سایت مقاله .انتظار و وظایف منتظران حضرت بقیه الله اعظم (عجل) دنبال میکنید
برچسب:
نویسنده:
بازدید: 152